

Loading content...
جس وقت یہ خولیٰ ملعون سر اطہر لے کر قصر دارالامارہ کے دروازے پر پہنچا تو اس وقت تک دروازہ کسی کیلئے نہیں کھلا تھا، اس لئے خولیٰ ملعون سر اطہر کو طشت سمیت اٹھاکر صدر دروازے کے قریب ایک کھجور کے درخت کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا اور اس سے پشت لگا کر دروازہ کھلنے کا انتظار کرنے لگا تاکہ سب سے پہلے وہ ابن زیاد ملعون کو امام کائنات علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کا تحفہ دے سکے اور سب سے زیادہ انعام لے سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار