

Loading content...
جس وقت صبح کی خون آلودہ شفق میں سے سورج طلوع ہوا تو یوں محسوس ہورہا تھا کہ جیسے جناب یحییٰ علیہ السلام کا خون آلودہ سر طشت میں پڑا ہو، بلکہ یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے خودامام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر خولیٰ ملعون کے طشت میں پڑا ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار