

Loading content...
جس وقت گریبانِ سحر چاک ہوا اور صبح ہوئی تو اس صبح میں بھی تاریکی کا عنصر غالب تھا، یہ صبح بھی رات سے کم سیاہ نہیں تھی، صبح کے پرندوں نے نوحہ خوانی شروع کی جس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ اب سورج طلوع ہونے والا ہے، یہ سیاہی اور تاریکی مسلسل تین دن تک دنیا پر چھائی رہی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار