

Loading content...
گیارہ محرم کی رات سوگ اور عزا کے سیاہ لباس میں ملبوس رہی، تمام رات ستارے فرطِ شرم سے منہ چھپائے رہے، آسمان پر سیاہی پھیلی رہی، خاک اور خون کی بارش ہوتی رہی اور تمام عالم پر ایک گہرا سکوت اور سناٹا چھایا رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار