

Loading content...
تمام مومنین اس نیک طینت مستور کیلئے بھی دعا کریں کہ جس نے اپنے مالک کیلئے اپنا سر فدا کر دیا ، خدا کرے اِس کی قربانی کا مدعا پورا ہو، اسے پاک ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کے گھر کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں، جس طرح اِس مستور نے پاک گھر کی غربت اور انتہائے مظلومیت دیکھی ہے، اسی طرح یہ پھر ان کی حکومت اِلٰہیہ اور شان جلالت بھی دیکھے، کائنات کے جملہ مظلومین کا منتقم عجل اللہ فجرہ الشریف جلدی آئے ساری کائنات کے مومنین اور مومنات کی قربانیوں کا ماحصل ظاہر ہو، انہیں ابدی مسرت نصیب ہو، تمام شہداء اپنی حقیقی مراد کو پہنچیں کہ وہ اپنی آنکھوں سے معظمہئِ کائنات پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے پاک گھر کو آباد و شاد دیکھیں، آئیں سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار