

Loading content...
آخرکار اُس ملعون نے نوار خاتون کو طلاق دے دی، جس وقت اسے طلاق مل گئی تو اس نے گھر سے کوئی چیز نہیں اٹھائی بلکہ اس نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا وہ سر اطہر اٹھاکر گھر سے باہر نکلنے کا ارادہ کیا تو اُس ملعون نے کہا کہ تم یہ سر اطہر تومیرے حوالے کر کے جائو، اس خاتون نے جواب دیا کہ کیا میں کافر کے حوالے قرآن کر دوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار