

Loading content...
میں بتارہا تھا کہ نوار خاتون روایت کرتی ہیں کہ ابھی میں سوچ ہی رہی تھی کہ یہ روشنی کیسی ہے کہ جو زمین سے آسمان تک ایک عمودِ نور کی طرح قائم ہے اور جس سے ہمارا صحن منور ہو گیا ہے کہ اچانک مجھے اسی تندور کے اندر سے تلاوتِ قرآن کی آواز سنائی دی، اس وقت میں نے یہ آیت سنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار