

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ ہمارے علاقوں میں تندور کا منہ آسمان کی طرف ہوتا ہے مگر عرب میں تندور کی بناوٹ اس طرح نہیں ہوتی بلکہ وہاںتندور زمین پر لیٹے ہوئے ہوتے ہیں، ان کا رخ آسمان کی طرف نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار