

Loading content...
مجھے پروردگارِ عالم کی قسم! میں نے دیکھا کہ آسمان سے لے کر میرے گھر کے اس مقام تک کہ جہاں وہ کپڑے دھونے والا برتن موجود تھا ایک نور ساطع تھا، اس نور کی روشنی میں میں نے دیکھا کہ سفید رنگ کے لا تعداد پرندے ہیں جو آسمان سے نازل ہوکر اجانتہ کی زیارت کر رہے ہیں اور تندور کا طواف کر کے واپس جا رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار