

Loading content...
یہاںمزید کسی گڑبڑ یا فساد سے بچنے کے لئے اس نے بیوی کو جگانا مناسب نہ سمجھا اوراس نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سر اطہر کو رکھنے کے لئے گھر میں موجود تندور کو عرشِ معلی کا درجہ دیتے ہوئے عرش کے حقیقی مکین کا سر اطہر اس کے اندر رکھ دیا اور اس کے اوپر کپڑے دھونے والا مٹی کا ایک ٹب نما بڑا برتن رکھ دیا جسے عربی میں اجانة کہتے ہیں، پھر یہ ملعون آ کر اپنے کمرے میں سوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار