

Loading content...
راستے میں خولیٰ ملعون کو کچھ محلے دار ملے جو رات کو عبادت کرنے کیلئے مسجد کوفہ کی طرف جارہے تھے، اِس ملعون کو دیکھ کر لوگوں نے حال پوچھنا چاہا مگر اس ملعون نے انہیں کوئی جواب نہیں دیا بلکہ سیدھا اپنے دوسرے گھر آگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار