

Loading content...
جس وقت انہوں نے سر اطہر کو دیکھا تو وہاں گریہ و زاری اور ماتم شروع ہو گیا جس کی وجہ سے تھکاوٹ کے باوجود خولیٰ ملعون کی آنکھ کھل گئی اور وہ صحن میں آ گیاابھی رات کافی باقی تھی ، باہر آ کر اُس نے دیکھا تو اِس کا گھر ماتم کدہ بنا ہوا تھا، اِس ملعون نے اپنی بیوی سے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر طلب کیا مگر اُس نے انکار کر دیا ، اِس ملعون نے تلوار برآمد کر کے جبراً ثعلبیہ خاتون سے امام مظلوم کا سر اطہر وصول کیا اور اِس کے بعد یہ جلدی سے اپنے دوسرے گھر کی طرف روانہ ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار