

Loading content...
غسل دینے کے بعد وہ سر اطہر کو اٹھا کر صحن میں آگئی یہاں کافی دیر تک بین کرتی رہی جس وقت اس کے بینوں کی آواز بلند ہوئی تو یہ آواز سن کر اس کے محلے کی عورتیں بھی جاگ گئیں اور اس کے گھر کے دروازے پر آ کر دستک دی اس خاتون نے دروازہ کھولا تو ان عورتوں نے پوچھا کہ خیریت ہے تم اس وقت کیوںرو رہی ہو،اس نے انہیں وہ سر پاک دکھایا اور سارا ماجرا بیان کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار