

Loading content...
اور زمین سے آسمان تک ایک نور ساطع ہے اور ملکوت ارض وسما سفید پرندوں کی شکل میں آسمان سے اتر کر میرے گھر کے ایک گوشے کی طرف جارہے ہیں ، جہاں ایک تغار پڑی ہے جس کا وہ طواف کرتے ہیں، زیارت پڑھتے ہیںاور گریہ و زاری بھی کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار