

Loading content...
وہ خود روایت کرتی ہے کہ میں بیٹھی ایک کونے میں رو رہی تھی کہ روتے روتے کافی دیرہو گئی ، پھر روتے روتے مجھے اونگھ آگئی، عالم رویاء میں میں نے دیکھا کہ ہمارے گھر کا صحن بہت زیادہ وسیع ہوگیا ہے،٭فی رایت نوراً ساطعا الی السماء
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار