Loading content...
مستور نے فوراً کہا او بدبخت! جو لوگ جنگ سے واپس آتے ہیں وہ سونا چاندی اور جواہرات لے آتے ہیں، تم کس قدر بدبخت ہو کہ فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر اطہر لے آئے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار