

Loading content...
اِس ملعونِ ازل نے جواب دیا ہماری جنگ فرزندِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ تھی، ہم نے انہیں شہید کر دیا ہے اور میں ان کا سر اطہر بھی کربلا سے لے آیا ہوں جسے میں کل صبح ابن زیاد ملعون کے دربار میں پیش کروں گا اور انعام حاصل کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار