

Loading content...
یہ قصرِ ملعون سے سیدھا اپنی بڑی بیوی ثعلبیہ خاتون (عیوف) کے گھر آیا، جس وقت یہ گھر پہنچا تو رات کافی بیت چکی تھی، اُس نے دروازے پر دستک دی مگر دروازہ نہ کھلا ، یہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار