

Loading content...
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ خولیٰ ملعون نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں اور اس کی دونوں بیویوں کا تعلق حضرمی قبیلے سے تھا، جن میں سے ایک کا نام ثعلبیہ تھا، بروایت دیگر عیوف تھا اور دوسری بیوی کا نام نوار خاتون بن مالک بن عقرب حضرمی تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار