

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ایک واقعہ ہے اور یہ صرف خولیٰ ملعون کے ساتھ پیش آیا تھا اور شمر ملعون سے منسوب واقعہ کوئی علیحدہ نہیں بلکہ جن لوگوں نے اسے شمر ملعون کے ساتھ منسوب کیا ہے انہیں نام میں اشتباہ ہوا ہے، حقیقت یہ ہے کہ اس رات خولیٰ ملعون ہی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو اپنے گھر لے آیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار