

Loading content...
یہ ملاعین پہلے قصر دارالامارہ کے دروازے پر آئے تاکہ فرعونِ کوفہ کی خوشنودی حاصل کر سکیں، مگر اُس وقت تک ملعونِ کوفہ اپنے یارِ غار خالد کے ساتھ شراب کے نشہ میں بدمست ہوکر مدہوش ہوچکا تھا، اس لئے مجبوراًکربلا سے آئے ہوئے یہ ملاعین اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار