

Loading content...
بعینہ یہ کلیہ یہاں بھی اپلائی (Apply)ہوتا ہے کہ اگر واقعی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کسی ملعون کو سزا دیناچاہتے تو ان کی ایک نگاہِ قہر وجلال اِلٰہی پوری کائنات کو تباہ و برباد کرنے کیلئے کافی تھی، ان دوچار ملاعین ازل کی حیثیت ہی کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار