

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ کربلا معلی میں ابن سعد ملعون جنگ سے بچنے کی بار بار کوشش کرتا رہا تھالیکن ہر موقع پر شمر ملعون اس کی سخت مخالفت کرتا رہا تھا اور اس نے ابن زیاد ملعون کی طرف اس کی شکایات کے خط بھی بھیجے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار