

Loading content...
یہاں تک تو مؤرخین وصاحبانِ مقاتل متفق ہیں مگر یہاں پہنچ کر ان میں کچھ اختلاف ہوجاتا ہے، ایک گروپ یہ کہتا ہے کہ سر اطہر کو شمر ملعون کوفہ لایا تھا اور دوسرا گروپ کہتا ہے کہ خولیٰ ملعون کوفہ لایا تھا، یعنی کوفہ آنے والی اس جماعت کا انچارج خولیٰ ملعون تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار