

Loading content...
راستے میں ہی انہیں سیاہ آندھی نے آگھیرا تھا، جس کی وجہ سے یہ رات گئے کوفہ پہنچے تھے کیونکہ اگر یہ سورج گرہن اور سیاہ آندھی اور خون کی بارش کربلا میں دیکھ لیتے تو یہ خوف کی وجہ سے کبھی بھی سفر نہ کرتے بلکہ صبح کا انتظار کرتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار