

Loading content...
شمر ملعون کے ہاتھ میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر ہے، یہ ظالم پوری کائنات کی بدنصیبی کو گلے لگا کر فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہیدکر کے اپنی کارکردگی پر داد تحسین اور فرشتوں سمیت اللہ کی کلی لعنت وصول کرنے کیلئے یہاں موجود ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار