

Loading content...
10 محرم جمعہ کا دن ہے، نمازِ عصر کا وقت ہے، عمر ابن سعد ملعون نخوت اور تکبر میں ڈوبا ہوا اپنے خیمے کے سامنے ایک کرسی پر براجمان ہے، مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی شہادتِ عظمیٰ کے بعد شمر ذوالجوشن ملعون اس کے سامنے کھڑا ہے، اس کے ساتھ نو ملعون اور بھی ہیں، جن میں سنان بن انس، محمد بن اشعث بن قیس کندی ملعون، قیس بن اشعث بن قیس کندی، عمر ابن حجاج زیبدی ،خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون وغیرہ شامل ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار