

Loading content...
جناب ام المومنین سلام اللہ علیہا بیان فرماتی ہیں کہ جس وقت ہم سب مستورات آہ و بُکا میں مصروف تھے تو اس وقت روضہئِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں متزلزل تھا کہ جیسے کشتی گرداب میں ڈگمگاتی ہے، مزارِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر سے بھی رونے کی آوازیں آرہی تھیں، روضہئِ اطہر جو اس وقت ایک حجرہ نما تھا اس کی دیواریں ہل رہی تھیں، دیواروں سے بھی ہائے حسینؐعلیہ الصلواة والسلام،ہائے حسینؐ علیہ الصلواة والسلام،کی آواز آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار