

Loading content...
شہنشاہ معظم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم رو کر فرماتے ہیں ہمارے لخت جگر کو شہید کر دیا گیا ہے، انہیں بے دردی سے زین ذوالجناح سے اتارا گیا ہے،ہم نے خود جا کر انہیں خاک سے اٹھا کر اپنی آغوش میں لیاہے، پھر ہماری موجودگی میں ظالمین نے ان کا سر اطہر جدا کیا اور اسے بے دردی سے اٹھا کر چل دیے،اس کے بعد فرماتے ہیں کہ میرا سجاد بیٹا تنہا ہے ہم خود اپنے نورِ نظرکے لئے تربت بناتے رہے ہیں اور یہ خاک انہی کی تربت کی ہے جو ہمارے لباس پر اور ہمارے سر میں موجود ہے ہم تو اپنے نورِ نظر کی شہادت کی اطلاع دینے کے لئے آپ کے پاس چلے آئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار