

Loading content...
جناب ام المومنین سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ سب یہاں پہنچ کر روتے رہے، ہم بھی روتے رہے، اسی طرح روتے روتے ہم پر بے خودی کا عالم طاری ہوگیا اور اسی عالم بے خودی میں ہم نے ایک مکاشفہ کیا، جس میں ہم نے دیکھا کہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے ہیں مگر ان کی حالت یہ ہے کہ ان کا سارا لباس خاک آلود ہے ، ان کے سر اطہر میں بھی خاک ہے، ان کی ریش مقدس بھی خاک آلود ہے، ہم نے جس وقت ان کی یہ حالت دیکھی تو عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار