

Loading content...
محلہ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام سے مستورات ایک جلوس کی صورت میں مزار رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف روانہ ہوئیں، گویا یہ پہلا جلوس تھا کہ جو عزاداری اور پرسہ داری کیلئے مزارِ رسول کی طرف جا رہا تھا، یہ پرسہ داروں کا جلوس جس وقت مزارِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہنچا تو وہاں گریہ و زاری اور ماتم کا ایک کہرام بپا ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار