

Loading content...
آخرہمت کر کے ہم نے بتایا کہ چلو چل کر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پرسہ دیں، میرا حسینؐ علیہ الصلواة والسلام بیٹا شہید ہو گئے ہیں ، یہ سن کر ہمارے گھر میں کہرام بپا ہو گیا، ہم نے ان لوگوں سے گزارش کی کہ آپ لوگ اس گھر میں زیادہ نہ روئیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک بہن صلواة اللہ علیہا یہ آوازسن لیں اور وہ تو یہ خبر برداشت ہی نہیں کرسکیں گی، چلو سب مزار رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جاکر تعزیت کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار