

Loading content...
جناب ام المومنین سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ جس روزسے ہمارے شہنشاہ بیٹے نے وطن چھوڑ کر عراق کا سفر اختیار فرمایا تھا ہم روزانہ اُس خاک کو دیکھتے تھے ، دل میں وسوسے اٹھتے مگراس خاک کو دیکھ کر سکون مل جاتا کہ خدا خیر کرے ہمارا بیٹا خیریت سے ہے، اسی طرح دن گزرتے رہے اور یہ خاک اسی طرح اپنی اصل حالت میں رہی، جب دس محرم کا دن آیا تو اس دن ہمارا دل بہت اداس تھا، ہم بار بار اُس خاک کو جا کر دیکھتے تھے مگر پھر بھی دل کو چین نہیں ملتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار