Loading content...
جناب ام المومنین سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ یہ سن کر ہم نے بھی رونا شروع کردیا، ہمیں روتا ہوا دیکھ کر شہنشاہ معظم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ دن ابھی بہت دور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار