

Loading content...
کچھ دیر توقف کے بعد فرمایا آپ اس خاک کو اپنے پاس محفوظ کر لیں اور اس پر نگاہ رکھنا، جس وقت میرا یہ شہنشاہ بیٹا شہید ہوگا تو اُس دن یہ خاک بھی خون آلود ہوجائے گی، آپ اس خاک کو کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار