

Loading content...
انہوں نے اپنی عبا میںسے اپنا ہاتھ ظاہر کیا، رو کر فرماتے ہیں ایک زمانہ آئے گا کہ ہمارا یہی لخت جگر ہماری نام نہاد امت کے ہاتھوں میدان کربلا میں پیاسا شہید ہوگا، ہم نے جبرائیل امین علیہ السلام سے فرمایا ہے کہ ہمیں اس سرزمین کی خاک تو لادو کہ جہاں ہمارے لعلؐ نے مرتبہئِ شہادت پر فائز ہونا ہے، جبرائیل علیہ السلام اُس سر زمین کی خاک لے آئے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار