

Loading content...
ام المومنین سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ کچھ دیر کے بعد ہم نے دیکھا تو شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے، ہم نے عرض کیا آقا! خدا آپ کو کبھی نہ رُلائے، آپ کی آنکھوں میں آنسو کیوں آ گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار