

Loading content...
آپ انہیں ادھر ہی بیٹھا رہنے دیں، ان کی وجہ سے تو ہمارا جگر ٹھنڈا ہو رہا ہے اورانہیں دیکھ کرہی تو ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوجاتی ہیںانہیں کے بیٹھنے سے تو ہمیں سکون ملتا ہے، انہیں یہاں سے نہ اٹھائیں ، پھر فرمایا کہ اگر انہیں کوئی بال برابر بھی تکلیف دے تو نصیب دشمناں ہمیں اذیت پہنچتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار