

Loading content...
اوروہ آکر اپنے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُس سینہ اطہر پر سوار ہوگئے جو نزول قرآن کا واحد مرکز تھا، جناب ام المومنین سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ ہم نے سوچا کہیں شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نصیب دشمناں اس سے کوئی تکلیف ہو، اِس نیت سے ہم نے ہاتھ آگے بڑھا کر اپنے شہنشاہ بیٹے سے گذارش کی کہ آئیں ہم آپ کو اٹھائیںاور آپ کو پیار کریں، آپ اپنی نانی پاک کی گود کو زینت نہیں بخشیںگے؟… یہ کہتے ہوئے ہم نے ان کا چھوٹا سا ہاتھ پکڑ لیا تاکہ انہیں رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہئِ اطہر سے اٹھا لیں، اُس وقت شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٭دعیہ یا ام المومنین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار