

Loading content...
ان سے روایت ہے کہ ایک دن ہم اپنے حجرے میں تشریف فرما تھے اور شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی وہیں آرام فرما تھے اور وہ اِس انداز میں آرام فرما تھے کہ اُن کا دایاں قدم مبارک بائیں قدم مبارک کے اوپر تھا،وہ محو استراحت تھے کہ اچانک ہم نے قدموں کی چاپ سنی، ہم نے دروازے کی طرف نگاہ کی تو سامنے سے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو اپنے کمرے کی جانب آتے ہوئے دیکھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار