

Loading content...
نمازِ مغربین کے بعد امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام ایک مقام پر تشریف فرما ہوئے اور انہوں نے اپنے ایک ایک صحابی کو اس کا نام لے کر یاد فرمایا، سب نے لبیک کہا اور اُٹھ کر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے چاروں طرف آبیٹھے، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے ایک دستر خوان لگوایا، اس دستر خوان پر ان سب کو طعام جنت کی دعوت دی اور دوبارہ ان سب کو آبِ کوثر کے جام عطا فرما کر سرفراز کیا… (تاآخر)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار