

Loading content...
گیارہ محرم کی رات کے واقعات جب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلواة والسلام کے سامنے بیان ہوئے تو انہوں نے جناب مفضل ابن عمرو سے فرمایا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام اور ان کے اصحاب و انصار کیلئے پانی سات محرم سے بند کر دیا گیا تھادسویں کے دن ان کے اصحابِ باوفاعلیہم السلام پر پیاس کاشدید غلبہ تھااور انہیں پیاسا ہی شہید کر دیا گیا تھا، شب عاشور امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے ایک ایک کو اپنے قریب بلایا تھا اور ہر صحابی کو ایک ایک جام پانی کا عطا فرمایا تھا ، وہ پانی ایسا تھا کہ آج تک کوئی دوسرا شخص اس کے ذائقہ سے بھی واقف نہیں ہے، یعنی وہ آبِ کوثر کا جام تھا جو انہوں نے اپنے اصحابِ باوفا کو ان کی زندگی میںہی پلادیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار