

Loading content...
یہ سن کر میں حیران ہو کر سوچنے لگا کہ اتنا بڑا بہادر شیعہ کون ہے؟ جو ابن سعد ملعون کے لشکر کی موجودگی میں بھی بے خوف ہوکر امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے ولیئِ مطلق ہونے کی گواہی دے رہا ہے؟ میں فوراً اِس آواز کی سمت میں چل پڑا تاکہ میں دیکھوں وہ کون جوان ہے جو یہ گواہی دے رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار