

Loading content...
جس وقت نمازِ صبح کا وقت ہوا تو میں اَذان کی آواز سن کر بیدار ہوا، میں نے سوچا کہ صبح ہو چکی ہے، میں بھی وضو کر کے نماز ادا کر لوں، ادھر مؤذن اَذان دینے میں مصروف تھا، جس وقت مؤذن نے اَذان میں پہلی دو گواہیاں دے لیں تواچانک میرے کان میں آواز آئی ٭ اشہد ان علیؐ ولی اللہ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار