

Loading content...
اِس اعلان کو سن کر میں بھی کربلا تو آگیا تھا مگر میں نے کوئی ظلم نہیں کیا تھا ،دسویں کا سارا دن میں میدانِ کربلا سے مشرق کی طرف دریائے فرات کے قریب خود رو جھاڑیوں میں چھپ کر بیٹھا رہا تھا،جب رات ہو گئی تو میں ان جھاڑیوں میں سے نکل کر میدان میں آگیا اور اور پھر وہیں میدان میں سو گیا، چونکہ میں سارا دن نہیں سو سکا تھا اس لئے فوراً نیند آگئی ، پھر رات بھر یہاں جو کچھ ہوتا رہا مجھے اس کا کوئی علم نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار