

Loading content...
اس نے عرض کیا جی ہاں جناب جس وقت کوفہ شہر میں عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے اعلان کیا کہ جو شخص بھی ہمیں کوفہ کی گلیوں میں چلتا ہوا نظر آیا اور اس نے ہماری مدد نہ کی تو اس کا خون ہم پر مباح ہوگا، اس کا گھربال بچے ہم پرمباح ہوں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار