

Loading content...
ایک طرف اِن دکھی مستورات صلواة اللہ علیہن کی یہ رات عجیب بیقراری میںگزر رہی تھی اوردوسری طرف ظالمین کے آرام سے سونے کی یہ پہلی رات تھی کیونکہ دسویں کی رات تک جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کی تلوار کے خوف نے ان کی راتوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں، جس کی وجہ سے یہ ملاعین ازل مسلسل کئی راتوں سے جاگ رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار