

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے دس محرم کا دن بہت مصروف گزارا تھا اوراِس رات کی مصروفیات کے بارے میں اتنا عرض کروں گا کہ مظلوم کی پاک بہن صلواة اللہ علیہا نے بھائی کی طرح یہ رات بہت زیادہ مصروف گزاری ،ساری رات معصوم تلاش کرتے، پہرا دیتے، وداع کرتے اور معصومؐ سلاتے گزر گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار