

Loading content...
گیارہ محرم کی رات گویا قیامت کی ایک رات تھی، اس رات نہ تو چاند طلوع ہوا اور نہ ہی ستارے ظاہر ہوئے، یعنی پردے کا مکمل انتظام تھا ، گنج شہداء سے آدھے کلومیٹر سے بھی کچھ کم فاصلے پر پاک پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے نئے خیام نصب تھے، نصف رات کے بعد تک پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی مقتل گاہ میں آمد ورفت جاری رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار