

Loading content...
یہ فرمانے کے بعد مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام دونوں ہاتھ بڑھا کر اپنی پاک والدہ معظمہ صلواة اللہ علیہا کی طرف روانہ ہوئے، اس وقت زمین کربلا متزلزل ہوئی، ماں کی مامتا تڑپ اُٹھی، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے اپنے مقام شہادت سے سولہ قدم چل کر عین اسی مقام پر کہ جہاں آج آپ کا مزارِ اقدس ہے، اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو جا کر گلے لگایا، معظمہئِ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا نے آگے بڑھ کر اپنے زخمی بیٹے کوسینے سے لگایا، پیار کرتے ہوئے فرمایاماں آپ کے دکھوں پر قربان ہو،امت ملعون نے میرے نورِ نظر پر کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار